مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی اس آیت میں یہ جو فرمایا اگر تم یتیم لڑکیوں میں انصاف نہ کر سکو تو...
حدیث حاشیہ:
یعنی اس آیت میں یہ جو فرمایا اگر تم یتیم لڑکیوں میں انصاف نہ کر سکو تو جو عورتیں تم کو پسند آئیں ان سے نکاح کرلو تو عروہ نے اس کا مطلب پوچھا کہ یتیم لڑکیوں میں انصاف نہ کرنے کا کیا مطلب ہے اور ﴿فَانْكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِنْ النِّسَاءِ﴾ (النساء: 3)
یعنی جزا کو شرط ﴿وَإِنْ خِفْتُمْ﴾ (النساء: 3)
سے کیا تعلق ہے یہ آیت سورۃ نساء میں ہے اور یہ حدیث اس سورت کی تفسیر میں ہی گزر چکی ہے۔
عروہ کے جواب میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانے یہ تقریر فرمائی جو حدیث میں مذکور ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5064