مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: آج کل کی نس بندی بھی خصی ہونا ہی ہے جو مسلمان کے لئے ہر گز جائز...
حدیث حاشیہ:
آج کل کی نس بندی بھی خصی ہونا ہی ہے جو مسلمان کے لئے ہر گز جائز نہیں ہے۔
حضرت امام بخاری نے اس سے باب کا مطلب اس طرح سے نکالا کہ جب خصی ہونے سے آپ نے منع فرمایا تو اب شہوت نکالنے کے لئے نکاح باقی رہ گیا پس معلوم ہوا کہ مفلس کو بھی نکاح کرنا درست ہے۔
سہل کی حدیث میں اس کی صراحت مذکور ہو چکی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5071