🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: دوسری حدیث میں اس کی مخالفت ہے کہ رات کو آدمی سفر سے آ کر اپنے گھر...
حدیث حاشیہ:
دوسری حدیث میں اس کی مخالفت ہے کہ رات کو آدمی سفر سے آ کر اپنے گھر میں جائے مگر وہ محمول ہے اس پر جب اس کے گھروالوں کو دن سے اس کے آنے کی خبر نہ ہو جائے اور یہاں لوگوں کے آنے کی خبر عورتوں کی دن سے ہوگئی ہوگی تو آپ نے فرمایا کہ ذرا دم لے کر جاؤ تا کہ عورتیں اپنا بناؤ سنگار کر لیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5079