مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نمازی کے آگے سے گزرنا سخت ترین گناہ ہے۔ اگرگزرنے والا قصداً یہ حرکت کررہا ہے تووہ...
حدیث حاشیہ:
نمازی کے آگے سے گزرنا سخت ترین گناہ ہے۔
اگرگزرنے والا قصداً یہ حرکت کررہا ہے تووہ یقیناً شیطان ہے۔
جوخدا اور بندے کے درمیان حائل ہو رہا ہے۔
ایسے گزرنے والے کو حتی الامکان روکنا چاہیے حتیٰ کہ حضرت ابوسعید خدری ؓ کی طرح ضرورت ہو تو اسے دھکادے کر بھی باز رکھا جائے، بعض لوگ ارشاد نبوی فلیقاتله کو مبالغہ پر محمول کرتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 509