مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بعض دفعہ عورتوں کے فتنے میں قومیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ زر، زمین ، زن یعنی جورو...
حدیث حاشیہ:
بعض دفعہ عورتوں کے فتنے میں قومیں تباہ ہو جاتی ہیں۔
زر، زمین، زن یعنی جورو کی بابت فسادات تاریخ انسانی میں ہمیشہ ہوتے چلے آئے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5096