مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بیک وقت شریعت اسلامی میں چارسے زائد بیویاں رکھنا قطعاًحرام ہے۔ باب میں حضرت امام بخاری نے...
حدیث حاشیہ:
بیک وقت شریعت اسلامی میں چارسے زائد بیویاں رکھنا قطعاًحرام ہے۔
باب میں حضرت امام بخاری نے حضرت زین العابدین کا قول نقل کر کے رافضیوں کا رد کیا کیونکہ وہ ان کو بہت مانتے ہیں پھر ان کے قول کے خلاف قرآن شریف کی تفسیر کیونکر جائز رکھتے ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5098