🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت عائشہ ؓ کے بیان میں الفاظ أکرہ أن أستقبله سے ترجمہ باب نکلتا ہے۔ یعنی حضرت...
حدیث حاشیہ:
حضرت عائشہ ؓ کے بیان میں الفاظ أکرہ أن أستقبله سے ترجمہ باب نکلتا ہے۔
یعنی حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں آپ کے سامنے لیٹی رہتی تھی۔
مگرمیں اسے مکروہ جان کر ادھر ادھر سرک جایا کرتی تھی۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 511