مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث کی مناسبت باب سے اس طرح ہے کہ اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث کی مناسبت باب سے اس طرح ہے کہ اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس کو پسند کرتے اپنا نکاح آپ اس سے کرلیتے۔
آپ اس عورت کے اور سب مسلمانوں کے ولی تھے بعضوں نے کہا کہ مناسبت یہ ہے کہ جب اس مرد نے پیغام دیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو سب مسلمانوں کے ولی تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے اس کا نکاح کر دیا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5132