مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یعنی جب ان کی عمر اٹھارہ سال کی تھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی۔...
حدیث حاشیہ:
یعنی جب ان کی عمر اٹھارہ سال کی تھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی۔
عرب گرم ملک ہے وہاں کی لڑکیاں جلدی جوان ہو جاتی ہیں تو نو برس کی عمر میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جوان ہو گئی تھی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5134