مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: نکاح کے وقت جو شرطیں کی جائيں ان کا پورا کر نا لازم ہے، امام احمد اور...
حدیث حاشیہ:
نکاح کے وقت جو شرطیں کی جائيں ان کا پورا کر نا لازم ہے، امام احمد اور اہلحدیث کا یہی قول ہے مگر ایک شرط کہ مرد اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے دے اس کا پورا کرنا ضروری نہیں اور ایسی شرطیں کہ مرد دوسری شادی نہ کرے یا لونڈی نہ رکھے یا بیوی کو اس کے ملک سے باہر نہ لے جائے یا نان و نفقہ اتنا دے تو ان شرطوں کا پورا کرنا خاوند پر لازم ہے ورنہ عورت قاضی کے یہاں نالش کر کے جدا ہوسکتی ہے۔
ہاں کوئی شرط شریعت کے خلاف ہو تواسے توڑ دینا لازم ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5151