🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: کوئی مسلمان ناحق قید و بند میں پھنس جائے تو اس کی آزادی کے لئے مال زکٰوۃ...
حدیث حاشیہ:
کوئی مسلمان ناحق قید و بند میں پھنس جائے تو اس کی آزادی کے لئے مال زکٰوۃ سے خرچ کیا جا سکتا ہے آج کل ایسے واقعات بکثرت ہوتے رہتے ہیں مگر مسلمانوں کو کوئی توجہ نہیں إلا ماشاءاللہ۔
دعوت قبول کرنا، بیمارکی عیادت کرنا یہ بھی افعال مسنونہ ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5174