مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ابو جحیفہ عامری وفات نبوی کے وقت نا بالغ تھے۔ بعد میں انہوں نے کوفہ میں قیام...
حدیث حاشیہ:
ابو جحیفہ عامری وفات نبوی کے وقت نا بالغ تھے۔
بعد میں انہوں نے کوفہ میں قیام کیا اور74ھ میں کوفہ ہی میں وفات پائی۔
ان کی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سماعت ثابت ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5199