مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: تشریح: یعنی جب تک اچھی طرح دخول نہ ہو۔ اس سے ثابت ہوا کہ صرف حشفہ کا...
حدیث حاشیہ:
تشریح:
یعنی جب تک اچھی طرح دخول نہ ہو۔
اس سے ثابت ہوا کہ صرف حشفہ کا فرج میں داخل ہو جانا تحلیل کے لیے کافی ہے۔
امام حسن بصری نے انزال کی بھی شرط رکھی ہے۔
یہ حدیث لا کر امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے یہ ثابت کیا کہ عورت کا حکم کھانے پینے کی طرح نہیں ہے۔
بلکہ وہ حقیقتاً حلال یا حرام ہوتی ہے جیسے اس حدیث میں ہے کہ پہلے خاوند کے لیے حلال نہیں ہو سکتی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5265