مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ثابت رضی اللہ عنہ نے اس کے ساتھ کوئی بد خلقی...
حدیث حاشیہ:
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ثابت رضی اللہ عنہ نے اس کے ساتھ کوئی بد خلقی نہیں کی تھی لیکن نسائی کی روایت میں ہے کہ ثابت رضی اللہ عنہ اس کا ہاتھ توڑ ڈالا تھا۔
ابن ماجہ کی روایت میں ہے کہ ثابت رضی اللہ عنہ بد صورت آدمی تھے، اس وجہ سے جمیلہ کو ان سے نفرت پیدا ہو گئی تھی۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5275