مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدثنا آدم حدثنا شعبة وزاد فخيرت من زوجها. ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا...
حدیث حاشیہ:
حدثنا آدم حدثنا شعبة وزاد فخيرت من زوجها. ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے بیان کیا اور اس روایت میں یہ اضافہ کیا کہ پھر (آزادی کے بعد)
انہیں ان کے شوہر کے متعلق اختیار دیا گیا (کہ چاہیں ان کے پاس رہیں اور اگر چاہیں ان سے اپنا نکاح توڑ لیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5284