مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس کے بعد اس یہودی نے بھی اس جرم کا اقرار کر لیا توآنحضرت صلی اللہ علیہ...
حدیث حاشیہ:
اس کے بعد اس یہودی نے بھی اس جرم کا اقرار کر لیا توآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لیے حکم دیا اور اس کا سر بھی دو پتھروں سے کچل دیا گیا۔
اس حدیث میں بھی کچھ اشارات کو قابل استناد جانا گیا۔
یہی وجہ مطابقت ہے۔
جس طرح اس شقی نے اس معصوم لڑکی کو بے دردی سے مارا تھا اسی طرح اس سے قصاص لیا گیا۔
اہلحدیث اور ہمارے امام احمد بن حنبل اور مالکیہ اور شافعیہ سب کا مذہب اسی حدیث کے موافق ہے کہ قاتل نے جس طرح مقتول کو قتل کیا ہے اسی طرح اس سے بھی قصاص لیا جائے گا لیکن حنفیہ اس کے خلاف کہتے ہیں کہ ہمیشہ قصاص تلوار سے لینا چاہیئے۔
آنحضرت نے جو دوبارہ اس لڑکی سے اوروں کا نام لے کر پوچھا اس سے یہ مطلب تھاکہ اس سے اس لڑکی کا با ہوش وحواس ہونا ثابت ہوجائے اور اس کی شہادت پوری معتبر سمجھی جائے۔
اس حدیث سے گواہی بوقت مرگ کا ایک عمدہ گواہی ہونا نکلتا ہے جسے انگریزوں نے اپنے قانون شہادت میں بھی ایک قابل اعتبار شہادت خیال کیا ہے (وحیدیتشریح:

اس حدیث سے گواہی بوقت مرگ کا ایک عمدہ گواہی ہونا نکلتا ہے جسے انگریزوں نے اپنے قانون شہادت میں بھی ایک قابل اعتبار شہادت خیال کیا ہے (وحیدی

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5295