مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اہلحدیث کا قول یہ ہے کہ عدت گزر جانے کے بعد رجعت نکاح جدید سے ہوتی ہے...
حدیث حاشیہ:
اہلحدیث کا قول یہ ہے کہ عدت گزر جانے کے بعد رجعت نکاح جدید سے ہوتی ہے اور عدت کے اندر عورت سے جماع کرنا ہی رجعت کے لیے کافی ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5331