🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ سب کمائیاں حرام ہیں۔ بعضوں نے شکاری کتے کی بیع درست رکھی ہے۔ اب جو مولوی...
حدیث حاشیہ:
یہ سب کمائیاں حرام ہیں۔
بعضوں نے شکاری کتے کی بیع درست رکھی ہے۔
اب جو مولوی مشائخ رنڈیوں کی دعوت کھاتے ہیں یا فال تعویذ گنڈے کر کے رنڈیوں سے پیسہ لیتے ہیں وہ مولوی مشائخ نہیں بلکہ اچھے خاصے حرام خور ہیں وہ پیٹ کے بندے ہیں۔
فاحذروھم أیھا المؤمنون۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5346