الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
14 ۔ اردو حاشیہ : ➊ دن اور رات ایک دوسرے کو لازم ہیں ، لہٰذا دن کہا جائے یا...
14۔ اردو حاشیہ:
➊ دن اور رات ایک دوسرے کو لازم ہیں، لہٰذا دن کہا جائے یا رات، کوئی فرق نہیں پڑتا۔
➋ چالیس دن آخری حد ہے، ورنہ جب بھی ضرورت محسوس ہو، یعنی طبیعت کو گھن آئے یا گندگی اور میل کچیل جمع ہونے لگے، تو صفائی کی جا سکتی ہے، بال ہوں یا ناخن۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 14