مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: خرچ کرنے سے گھر والوں پر خرچ کرنا پھر دیگر غرباء کو دینا مراد ہے۔ خرچ ہوگا...
حدیث حاشیہ:
خرچ کرنے سے گھر والوں پر خرچ کرنا پھر دیگر غرباء کو دینا مراد ہے۔
خرچ ہوگا تو آمدنی کا بھی فکر کرنا پڑے گا۔
پس بندہ جس کام میں ہاتھ ڈالے گا اللہ برکت کرے گا۔
اللہ کے دینے کا یہی مطلب ہے۔
خرچ کرنے سے گھر والوں پر خرچ کرنا پھر دیگر غرباء کو دینا مراد ہے۔
خرچ ہوگا تو آمدنی کا بھی فکر کرنا پڑے گا۔
پس بندہ جس کام میں ہاتھ ڈالے گا اللہ برکت کرے گا۔
اللہ کے دینے کا یہی مطلب ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5352