🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بے گناہ مظلوم قیدی مسلمان کو آزاد کرانا بہت نیکی ہے۔ زہے نصیب اس مسلمان کے جس...
حدیث حاشیہ:
بے گناہ مظلوم قیدی مسلمان کو آزاد کرانا بہت نیکی ہے۔
زہے نصیب اس مسلمان کے جس کو یہ سعادت مل سکے۔
اللہ جنت نصیب کرے حضرت مولانا عبدالشکور شکراوی اخی المکرم مولانا عبدالرزاق صاحب کو جنہوں نے ایک نازک ترین وقت میں میری اس طرح مدد فرمائی تھی۔
اللھم اغفر لھم و ارحمھم آمین (راز)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5373