مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث کا مضمون بطور اکثر ہے نہ یہ کہ بہت کھانے والے کافر ہی ہوتے ہیں۔ بعض...
حدیث حاشیہ:
حدیث کا مضمون بطور اکثر ہے نہ یہ کہ بہت کھانے والے کافر ہی ہوتے ہیں۔
بعض مسلمان بھی بہت کھاتے ہیں مگر کم کھانا ہی بہتر ہے۔
حدیث کا مضمون بطور اکثر ہے نہ یہ کہ بہت کھانے والے کافر ہی ہوتے ہیں۔
بعض مسلمان بھی بہت کھاتے ہیں مگر کم کھانا ہی بہتر ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5396