مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حدیث پہلے بھی گزر چکی ہے۔ دوزخ حرام ہونے کا یہ مطلب ہے کہ وہ طبقہ...
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث پہلے بھی گزر چکی ہے۔
دوزخ حرام ہونے کا یہ مطلب ہے کہ وہ طبقہ مومن پر حرام ہے جس میں کافر اور منافق رہیں گے یا دوزخ میں ہمیشہ کے لیے رہنا مسلمان پر حرام ہے۔
اس حدیث سے صاف ظاہر ہے کہ کسی کلمہ گو مسلمان کو کسی معقول شرعی وجہ کے بغیر کافر قرار دینا جائز نہیں ہے۔
اس صورت میں وہ کفر خود کہنے والے کی طرف لوٹ جاتا ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5401