مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اسی شمامہ کی روایت سے ترجمہ باب نکالا ہے کیونکہ...
حدیث حاشیہ:
حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اسی شمامہ کی روایت سے ترجمہ باب نکالا ہے کیونکہ اس سے یہ ثابت ہوا کہ ایک دسترخوان والے دوسرے شخص کو جو اس دسترخوان پر بیٹھا ہو کھانا دے سکتے ہیں خواہ کھانا ایک برتن میں ہو یا علیحدہ برتنوں میں مگر جس کا کھانا دے رہے ہیں اس کی مرضی بھی ہونا ضروری ہے۔
اگر کوئی شکم سیر ہو رہا ہو اسے کھانا دینا اس کی اجازت کے بغیر غلط ہوگا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5439