🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث میں خشک وتر کھجوروں کا ذکر ہے۔ یہی وجہ مطابقت ہے آپ کی دعا کی برکت...
حدیث حاشیہ:
حدیث میں خشک وتر کھجوروں کا ذکر ہے۔
یہی وجہ مطابقت ہے آپ کی دعا کی برکت سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا قرض ادا ہو گیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5443