مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: غلہ وہ ہے جو غلیل میں رکھ کر پھینکا جاتا ہے جو اپنے بوجھ سے جانور کو...
حدیث حاشیہ:
غلہ وہ ہے جو غلیل میں رکھ کر پھینکا جاتا ہے جو اپنے بوجھ سے جانور کو مارتا اور وہ گوشت کو چیرتا نہیں ہے۔
مولانا وحید الزماں مرحوم نے بندوق کا مارا ہوا شکار حلال کہا ہے کیونکہ بندوق کی گولی گوشت کو چیر کر اندر گھس جاتی ہے۔
جمہور علماء کا فتویٰ یہی ہے کہ جب دوسرا کتا اس میں شریک ہو جائے تو اس کا کھانا درست نہیں ہے۔
بہت سے علماء بندوق کا شکار، جبکہ وہ ذبح سے پہلے مر جائے اسے حلال نہیں مانتے۔
احتیاط اسی میں ہے، واللہ أعلم بالصواب۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5476