مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ سدھائے ہوئے کتوں سے متعلق ہے اگر وہ شکار کو مار ڈالیں مگر خود کھانے کو...
حدیث حاشیہ:
یہ سدھائے ہوئے کتوں سے متعلق ہے اگر وہ شکار کو مار ڈالیں مگر خود کھانے کو منہ ميں نہ ڈالیں تو وہ جانور کھایا جا سکتا ہے مگر ایسے سدھائے ہوئے کتے آج کل عنقا ہیں إلا ماشاءاللہ۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5483