🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ غزوہ سنہ 8ھ میں کیا گیا تھا۔ جس میں بھوک کی وجہ سے لوگوں نے پتے...
حدیث حاشیہ:
یہ غزوہ سنہ 8ھ میں کیا گیا تھا۔
جس میں بھوک کی وجہ سے لوگوں نے پتے کھائے۔
اسی لیے اسے جیش الخبط کہا گیا۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5493