🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس باب کا مطلب اس لفظ سے نکلتا ہے ''و اذکر اسم اللہ علیه''۔ حنفیہ نے اس...
حدیث حاشیہ:
اس باب کا مطلب اس لفظ سے نکلتا ہے ''و اذکر اسم اللہ علیه''۔
حنفیہ نے اس ناخون اور دانت سے ذبح جائز رکھا ہے جو آدمی کے بدن سے جدا ہو مگر یہ صحیح نہیں ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5498