🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ایسا اونٹ یا کوئی اور حلال جانور اگر قابو سے باہر ہو جائے توا سے تیر وغیرہ...
حدیث حاشیہ:
ایسا اونٹ یا کوئی اور حلال جانور اگر قابو سے باہر ہو جائے توا سے تیر وغیرہ سے بسم اللہ پڑھ کر گرا لیا جائے تو وہ حلال ہے۔
روایت میں مذکور ہ لفظ ''ارن'' راء کے کسرہ اور نون کے جزم کے ساتھ ہے۔
فراجع النووي أن ارن بمعنی اعجل یعنی ذبح کرتے وقت جلدی کرو تا کہ جانور کو تکلیف نہ ہو۔
(فتح)
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5509