مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: گھوڑے کا نحر اور ذبیحہ دونوں جائز ہے اور اس کا گوشت حلال ہے، مگر چونکہ جہاد...
حدیث حاشیہ:
گھوڑے کا نحر اور ذبیحہ دونوں جائز ہے اور اس کا گوشت حلال ہے، مگر چونکہ جہاد میں اس کی زیادہ ضرورت ہے اس لیے اس کو کھانے کا عام معمول نہیں ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5512