🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت مسدد بن مسرہد بصرہ کے باشندے ہیں۔ حضرت امام بخاری اور ابوداؤد وغیرہ کے استاذ ہیں۔...
حدیث حاشیہ:
حضرت مسدد بن مسرہد بصرہ کے باشندے ہیں۔
حضرت امام بخاری اور ابوداؤد وغیرہ کے استاذ ہیں۔
سنہ 228ھ میں انتقال فرمایا، رحمه اللہ تعالیٰ۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5522