مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبد اللہ حارثی انصاری ہے۔ جنگ احد...
حدیث حاشیہ:
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبد اللہ حارثی انصاری ہے۔
جنگ احد میں ان کو تیر لگا جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں قیامت کے دن تمہارے اس تیر کا گواہ ہوں۔
ان کا زخم عبدالملک بن مروان کے زمانہ تک باقی رہا۔
86 سال کی عمر میں سنہ 73ھ میں وفات پائی، رضي اللہ عنه۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5543