🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان جملہ احادیث میں جملہ اعمال کا دارومدار نیت پر بتلایا گیا۔ امام نووی رحمہ اللہ کہتے...
حدیث حاشیہ:
ان جملہ احادیث میں جملہ اعمال کا دارومدار نیت پر بتلایا گیا۔
امام نووی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ان کی بنا پر حظ نفس بھی جب شریعت کے موافق ہو تو اس میں بھی ثواب ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 56