مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: ان روایتوں کو امام بخاری نے کتاب بدءالخلق میں وصل کیا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم...
حدیث حاشیہ:
ان روایتوں کو امام بخاری نے کتاب بدءالخلق میں وصل کیا ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دودھ لایا گیا اور اس کے پینے کے بعد آپ کو عالم ملکوت السماوات کی سیر کرائی گئی، سدرۃ المنتہیٰ اس کو اس لیے کہتے ہی کہ فرشتوں کا علم وہاں جا کر ختم ہو جاتا ہے اور وہ آگے جا بھی نہیں سکتے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5610