مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: مسلمان کا ہر کام جو نیک ہو ثواب ہی ثواب ہے ا س کا کاروبار کرنا بھی...
حدیث حاشیہ:
مسلمان کا ہر کام جو نیک ہو ثواب ہی ثواب ہے ا س کا کاروبار کرنا بھی ثواب ہے اور بیوی و بچوں کو کھلانا پلانا بھی ثواب ہے ﴿قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴾ (الأنعام: 162)
کا یہی مطلب ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5668