مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: بہت سے مسائل اور سورۃ فاتحہ کے فضائل کے علاوہ اس حدیث سے یہ بھی نکلا کہ...
حدیث حاشیہ:
بہت سے مسائل اور سورۃ فاتحہ کے فضائل کے علاوہ اس حدیث سے یہ بھی نکلا کہ تعلیم قرآن پر اجرت لینا بھی جائز ہے مگر نیت وقت صرف کرنے کی اجرت ہونا چاہیئے کیونکہ تعلیم قرآن اتنا بڑا عمل ہے کہ اس کی اجرت نہیں ہو سکتی۔
یہ بھی معلوم ہواکہ جو مسئلہ معلوم نہ ہو وہ جاننے والوں سے معلوم کر لینا ضروری ہے بلکہ تحقیق کرنا لازم ہے اوراندھی تقلید بالکل نا جائز ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5736