🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہی سبز رنگ تھا جو عام اہل اسلام میں آج تک مقبول ہے جملہ احادیث باب میں...
حدیث حاشیہ:
یہی سبز رنگ تھا جو عام اہل اسلام میں آج تک مقبول ہے جملہ احادیث باب میں کسی نہ کسی حالت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مختلف اوقات میں مختلف رنگوں کی چادروں کے استعمال کا ذکر ہے۔
باب اور احادیث مذکور میں یہی مطابقت ہے آگے اور تفصیلی ذکر آ رہا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 5814