مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس سے امام بخاری ؒ کا مقصد ان لوگوں کی تردید ہے جو کہتے ہیں کہ قضاء...
حدیث حاشیہ:
اس سے امام بخاری ؒ کا مقصد ان لوگوں کی تردید ہے جو کہتے ہیں کہ قضاء شدہ نماز دو بار پڑھے، ایک بار جب یاد آئے اوردوسری بار دوسرے دن اس کے وقت پر پڑھے۔
اس موقعہ پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت شریفہ وأقم الصلوٰة لذکري اس لیے تلاوت فرمائی کہ قضا نماز جب بھی یاد آجائے، اس کا وہی وقت ہے۔
اسی وقت اسے پڑھ لیا جائے۔
شارحین لکھتے ہیں:
في الآیة وجوہ من المعاني أقربها مناسبة بذلك الحدیث أن یقال أقم الصلوٰة وقت ذکرها فإن ذکرالصلوٰة هو ذکراللہ تعالیٰ أو یقدر المضاف فیقال أقم الصلوٰة وقت ذکر صلوٰتي ”یعنی نماز یاد آنے کے وقت پر قائم کرو۔
“

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 597