مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اصول فضائل جو آدمی کو کسب اور ریاضت اور محنت سے حاصل ہو سکتے ہیں تین ہیں...
حدیث حاشیہ:
اصول فضائل جو آدمی کو کسب اور ریاضت اور محنت سے حاصل ہو سکتے ہیں تین ہیں عفت اور شجاعت اور سخاوت اور حسن وجمال یہ فضیلت وہبی ہے تو آپ کی ذات مجموعہ کمالات فطری اور کسبی تھی، بے شک جس کا نام نامی ہی محمد ہو (صلی اللہ علیہ وسلم )
اسے اوصاف محمودہ کا مجموعہ ہونا ہی چاہیئے۔
آپ از سر تا پا اوصاف حمیدہ فاضلہ کے جامع تھے، شجاعت اور سخاوت میں اس قدر بڑھے ہوئے کہ آپ کی نظیر کوئی شخص اولاد آدم میں پیدا نہیں ہوا سچ ہے۔
۔
حسن یوسف دم عیسیٰ ید بیضا داری آنچہ خوہاں ہمہ دارند تو تنہا داری (صلی اللہ علیہ وسلم )
حضرت ابو طلحہ کا نام زید بن سہل انصاری ہے۔
یہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی ماں کے خاوند ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6033