مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ ہری ٹہنی گاڑنے کا عمل آ پ کے ساتھ خاص تھا۔ اس لئے کہ آپ کو...
حدیث حاشیہ:
یہ ہری ٹہنی گاڑنے کا عمل آ پ کے ساتھ خاص تھا۔
اس لئے کہ آپ کو قبروں والوں کا صحیح حال معلوم ہو گیا تھا اور یہ معلوم ہونا بھی آپ ہی کے ساتھ خاص تھا۔
آج کوئی نہیں جان سکتا کہ قبر والا کس حال میں ہے، لہٰذا کوئی اگر ٹہنی گاڑے تو وہ بے کار ہے، واللہ أعلم بالصواب۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6052