مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس کے بعد اگر وہ فریق ثانی بات چیت نہ کرے سلام کا جواب نہ دے تو...
حدیث حاشیہ:
اس کے بعد اگر وہ فریق ثانی بات چیت نہ کرے سلام کا جواب نہ دے تو وہ گنہگار رہے گا اور یہ شخص گناہ سے بچ جائے گا۔
قرآن کی آیت ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ کا یہی مطلب ہے کہ باہمی نا چاقی کو احسن طریق پر ختم کر دینا ہی بہتر ہے۔
اللہ پاک ہر مسلمان کو یہ آیت یاد رکھنے کی توفیق دے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6077