🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ حضرت جریر بن عبداللہ بجلی ہیں جن کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بت...
حدیث حاشیہ:
یہ حضرت جریر بن عبداللہ بجلی ہیں جن کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بت خانہ ڈھانے کے لئے بھیجا تھا، اس وقت انہوں نے گھوڑے پر اپنے نہ جم سکنے کی دعا کی درخواست کی تھی اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لئے دعا فرمائی تھی، روایت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہنسنے کا ذکر ہے باب سے یہی مطابقت ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6090