مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: روایت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہنسنے کا جو ذکر ہے یہی باب سے مطابقت...
حدیث حاشیہ:
روایت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہنسنے کا جو ذکر ہے یہی باب سے مطابقت ہے دیگر مذکور ہ احادیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہنسنے کا کسی نہ کسی طرح ذکر ہے مگر آپ کا ہنسنا صرف تبسم کے طور پر ہوتا تھا عوام کی طرح آپ نہیں ہنستے تھے۔ (صلی اللہ علیہ وسلم )

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6093