🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: پس میں بھی صبر کروں گا۔ اعتراض کرنے والا معتب بن قشیر نامی منافق تھا یہ نہایت...
حدیث حاشیہ:
پس میں بھی صبر کروں گا۔
اعتراض کرنے والا معتب بن قشیر نامی منافق تھا یہ نہایت ہی خراب بات اسی نے کہی تھی مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صبر کیا اور اس کی بات کا کوئی نوٹس نہیں لیا، اسی سے بات کا مطلب ثابت ہوتا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6100