مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لہٰذا سب کا لحاظ ضروری ہے۔ ائمہ حضرات کو اس میں بہت ہی بڑا سبق ہے کاش...
حدیث حاشیہ:
لہٰذا سب کا لحاظ ضروری ہے۔
ائمہ حضرات کو اس میں بہت ہی بڑا سبق ہے کاش امام حضرات ان پر توجہ دے کر اس حدیث کو ہمہ وقت اپنے ذہن میں رکھیں اوراس پر عمل کریں۔
لہٰذا سب کا لحاظ ضروری ہے۔
ائمہ حضرات کو اس میں بہت ہی بڑا سبق ہے کاش امام حضرات ان پر توجہ دے کر اس حدیث کو ہمہ وقت اپنے ذہن میں رکھیں اوراس پر عمل کریں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6110