🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: شاید یہ شخص بڑا غصہ والا ہو گا۔ تو اس کی یہی نصیحت سب پر مقدم کی...
حدیث حاشیہ:
شاید یہ شخص بڑا غصہ والا ہو گا۔
تو اس کی یہی نصیحت سب پر مقدم کی پس حسب حال نصیحت کرنا سنت نبوی ہے جیسا کہ ہر حکیم پر فرض ہے کہ مرض کے حسب حال دوا تجویز کرے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6116