🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث سے ان لوگوں کا رد ہوا جو کہتے ہیں، ایسی حالت میں وہاں کی مٹی...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے ان لوگوں کا رد ہوا جو کہتے ہیں، ایسی حالت میں وہاں کی مٹی نکالنی ضروری تھی یہ حدیث پہلے کئی بار گزر چکی ہے۔
اس سے اخلاق نبوی پر بھی روشنی پڑتی ہے۔
صلی اللہ علیہ وعلی آله وصحبه وسلم ألف ألف مرة بعدد کل ذرة۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6128