مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ کلام رجز ہے شعر نہیں آپ نے خود کوئی شعر نہیں بنایا۔ ہاں دوسرے شاعروں کے...
حدیث حاشیہ:
یہ کلام رجز ہے شعر نہیں آپ نے خود کوئی شعر نہیں بنایا۔
ہاں دوسرے شاعروں کے عمدہ شعر کبھی آپ نے پڑھے ہیں۔
صدق اللہ تعالیٰ ﴿وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ﴾

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6146