🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
حدیث حاشیہ: لبید عرب کا مشہور شاعر تھا۔ اس کے کلام میں توحید کی خوبیاں اور بت پرستی کی...
حدیث حاشیہ:
لبید عرب کا مشہور شاعر تھا۔
اس کے کلام میں توحید کی خوبیاں اور بت پرستی کی مذمت بھری ہوئی ہے معلوم ہوا کہ اچھا شعر خواہ کسی غیر مسلم ہی کا کیوں نہ ہو اس کی تحسین جائز ہے۔
مرد باید کہ گیرد اندر گوش وربنشت است پند بر دیوار۔
اوراس کا دوسرا مصرعہ یہ ہے۔
وکل نعیم لا محالة زائل۔
یعنی ہر ایک نعمت ضرور ضرور ختم ہونے والی ہے مگر جنت کی نعمتیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 6147